10th class islamiat notes objective ch#5

باب نمبر 5

1۔ایک مکمل ضابطہ حیات اور دین فطرت ہے

اسلام

عیسائیت

یہودیت

کوفر

2۔آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایاطہارت حصہ ہے

اسلام کا

ایمان کا

دین کا

عقیدہ کا

3۔ طہارت میں دد چیزیں شامل ہیں

وضو اور نماز

غسل تلاوت قرآن

وضو اور غسل

سر کا مسح کرنا اور غسل

4۔نماز سے پہلے وضو کرنا

فرض ہے

واجب ہے

مستحب

سنت

5۔وضوکے فرائض ہیں

2

3

4

5

6۔وضو کے فرائض میں شامل ہے

کلی کرنا

غسل کرنا

دعا کرنا

چہرے کو دھونا

7۔وضو میں چار فرائض کے علاوہ باقی چیزیں ہیں

سنت

مستحب

واجب

پہلے دونوں

8۔وضو کرتے وقت جسم کےہر عضو کو دھونا سنت ہے

ایک بار

دو بار

تین بار

چار بار

9۔جمعہ کے دن غسل کرنا

لازمی

اچھا

مسنون

فائدے مند

10۔عید کے دن غسل کرنا ہے

واجب

مستحب

سنت

فرض

islamiat 10th class book notes


11۔حج و عمرہ کے لئے غسل ہے

واجب

مستحب

سنت

فرض

12۔غسل کے فرائض ہیں

4

3

2

6

13۔غسل میں جسم پر کتنی بار پانی بہانا فرض ہے

1

2

3

4

Post a Comment

0 Comments