10th class pak study short question notes ch#8

باب نمبر 8 آبادی، معاشرہ اور پاکستان کی ثقافت

یونیورسٹی کی تعلیم سے کیا مراد ہے

جواب۔ یونیورسٹی کی تعلم بی۔ اے، بی ائیں کی اور ایم۔ اے، ایم ایس کا پر مشتمل ہے۔

2۔پنجابی زبان کے تین اہم قصوں کے نام لکھیں

جواب۔ سسی پنوں، مرزا صاحباں، ہیر رانجھا

3۔دیہی اور شہر کی آبادی کی تقسیم سے کیا مراد ہے

جواب۔ پاکستان میں کل آبادی کا قریبا ایک تہائی شہروں میں آباد ہے۔ اکنامک سروے آف پاکستان 2011-12ء کے مطابق پاکستان کے شہری علا قوں میں. .67. 55 ملین افراد آباد ہیں جبکہ جبکہ باقی دیہاتوں میں آباد ہیں۔ پاکستان میں کل آبادی کا قریب دو تہائی دیہات میں آباد ہے۔

4۔افراط آبادی سے کون سے مسائل پیدا ہو رہے ہیں

جواب۔ افراط آباد کیا نے پاکستان کے مختلف شعبوں کے ڈھانچے بالکل مفلوج کر کے رکھ دیے ہیں اور ملک بے شمار طبی مسائل کا شکار ہے حکومت کا خیال ہے کہ آبادی میں بے تحاشہ اضافہ ملک میں پیاریوں کے پھیلاؤ اور عدم طبی سہولیات کی وجہ بن رہا ہے۔

5۔حبہ خاتون کون تھیں

جواب۔ کشمیری ادب کے تیسرے دور میں عشقیہ داستانوں کو منظوم کرنے کی روایت پڑ کیا۔ حبہ خاتون اس دور کی ایک اہم مشاعرہ گزر کی ہیں۔

6۔پشتو زبان کی ترقی میں رحمان باباکا کیا کردار ہے؟

جواب۔ رحمان بابا پشتو ادب کے دوسرے بڑے شاعر ہیں۔ یہ فقیر صفت شاعر شاعر ہمیشہ عشق و تصوف کی کیفیات میں مگن رہتے تھے اور یہی ان کی شاعری کے وو موضوعات بھی تھے ان کے نزدیک عشق ہی کائنات کی تخلیق کا باعث ہے۔ رحمان بایا کے پشتو معاشرے میں ایک اعلی مقام حاصل ہے خوشحال خان خنک اور د رحمان با یک انداز پشتو ادب میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے اور اس کی بعد میں آنے والے شعراء پر بھی پائی جاتی ہے۔

7۔پاکستان کے اہم کھیل کون سے ہیں

جواب۔ کرکٹ ، باکی، سکوائش، پول پاکستان کے اہم کھیل ہیں۔

8۔تعلیمی مسائل کے حل کے لئے حکومتی سیٹ پر کیے جانے والے پانچ اقدامات بیان کریں؟

جواب۔ پریپ سے ثانوی جماعتوں تک مفت تعلیم اور مفت درسی کتب کی فراہمی۔ : طلباو طالبات کو ابتدائی تعلیم کے لئے وضائف فراہم کرنا۔ : مستقبل کی ضروریات اور سائنسی بنیادوں کے پیش نظر نصاب کی تشکیل نو کرنا : ٹیکنیکل، و کیشنل اور سائنسی تعلیم کے فروغ کے لیے سرکاری اور نجی شعبے سے تعاون اور ان کی حوصلہ افزائی کرنا سماجی اور معاشی ترقی کے لیے اعلی تعلیم کے معیار میں بہتری لانا۔

9۔آبادی کی گنجانیت سے کیا مراد ہے؟

جواب۔ آبادی کی گنجائیت سے مراد یہ ہے کہ ایک مربع کلو میٹر کے راستے میں اوسط کتنے افراد بستے ہیں۔

10۔مردم شماری کسے کہتے ہیں؟

جواب۔ کسی ملک کی آبادی کے مختلف پہلوؤں کے متعلق ضروری کواتف مثل کل آبادی اور اس کی علاقائی تقسیم ،شہری و دیہاتی آبادی کا تناسب، شرح افزائش فی کلو میٹر آبادی، تعلیم وتعلیمی قابلیت اور لوگوں کے اہم پیٹیوں کے متعلق معلومات ہونا ضروری ہیں۔ آبادی کے ان کو الف کو جانے کاعلم مردم شماری کہلاتا ہے۔

11۔صنعت و تجارتی علاقوں میں آبادی پھیلنے کی وجوہات بیان کریں؟ |

جواب۔ جو مقامات یا علاقے تجارتی شاہراہوں پر ان کے آس پاس واقع ہوں وہاں کی آبادی بڑھ جاتی ہے۔ ایسے علاقے جہاں صنعت قائم ہیں وہاں روزگار کے مسائل میسر ہوتے ہیں اس لیے یہاں آبادی زیادہ ہوتی ہے۔

12۔پاکستان کے اہم صنعتی شہر کون کون سے ہیں

جواب۔ کراچی لاہور، گوجرانوالہ اور سیالکوٹ

13۔دیہاتوں سے شہروں کی جانب نقل مکانی سے کیا مسائل جنم لے رہے ہیں

جواب۔ رہائش کا مسئلہ ۲: روز گار کے مسائل ۳: تعلیم کے مسائل 3: ترانسپورٹ کے مسائل

14۔صنفی لحاظ سے آبادی کی تقسیم کا کیا مطلب ہے؟

جواب۔ صنفی لحاظ سے تقسیم سے مراد مرد اور عورت کی بنیاد پر آبادی کی تقسیم ہے۔

15۔ پاکستانی آبادی کی صنفی تقسیم لکھیں؟

2011ے اعداد و شمار کے مطاق پاکستان میں مرد کل آبادی کا تقریبا 51 فیصد ہیں جبکہ خواتین کی تعداد 49 فیصد ہے۔

16۔پاکستان میں شرح خواندگی تحریر کریں

جواب۔ اکنامک سروے آف پاکستان 2011-12ء کے مطابق 2010-11ء میں پاکستان کی خواندگی کی شرح 58 فیصد ہے۔ مردوں میں یہ شرح 69 فیصد اور خواتین میں 46 فیصد تھی۔

17۔شرح خواندگی میں اضافہ کے لیے حکومتی پالیسی یا اقدامات تحریر کریں

جواب۔ مڈل سکولوں کو ہائی سکولوں کا درجہ دیا : ہائی سکولوں کو کینڈری سکولوں کا درجہ دیا اس، تعلیمی اداروں میں نصاب تعلیم کے ساتھ ساتھ نی اور ٹیکنیکل ایجوکیشن پر بھی توجہ دینا۔

18۔ پاکستان میں ابتدائی تعلیم کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں

جواب۔ پاکستان میں اول جماعت سے پہلے کی تعلیم پر پیا کی جماعت کی تعلیم کہلاتی ہے۔ اس میں عموما3 سے 4 سال کے بچے ہوتے ہیں۔

19۔آپ پاکستان میں نظام تعلیم میں موجود نقائص کی نشاندہی کریں

جواب۔ پاکستان میں نظام تعلیم میں کچھ نقائص موجود ہیں جن میں۔ : طلبہ میں رہ لگانے اور نقل کرنے کا رجحان۔ ۲: سوالیہ پرچوں کا امتحان سے قبل آؤٹ ہو جاتا۔ : امتحانی عملے کا رویہ ۳: وقت کی کمی ۵: پرچوں کو جانچنے کا طریقہ

20۔تعلیمی ترقی کو تیز کرنے کے لئے حکومتی اقدامات بیان کریں

جواب۔ پریپ سے ثانوی جماعتوں تک مفت تعلیم اور مفت دور کی کتب کی فراہمی۔ : طلباو طالبات کو ابتدائی تعلیم کے لئے وضائف فراہم کرنا۔ : مستقبل کی ضروریات اور سائنسی بنیادوں کے پیش نظر نصاب کی تشکیل نو کرنا۔ : ٹیکنیکل، ووکیشنل اور سائنسی تعلیم کے فروغ کے لیے سرکاری اور نجی شعبے سے تعاون اور ان کی حوصلہ افزائی کرنا۔ : سماجی اور معاشی ترقی کے لیے اعلی تعلیم کے معیار میں بہتری لانا۔

21۔ثقافت سے کیا مراد ہے؟

جواب۔ کسی ملک کی مشترکہ قدریں ، رسم ورواج، اند از زندگی، عالی قوانین، تفریحات ، کھیل، فتون ، اور مجلسی زندگی کے اصول ثقافت کہلاتے ہیں۔

22۔پاکستان میں میلے اور عرس کیوں منعقد کیے جاتے ہیں نیز اہم میلوں اور عرسوں کے نام لکھیں؟

جواب۔ میلے اور عرس ہماری ثقافت کی عکاسی کرتے ہیں۔ حضرت داتاگنج بخش، حضرت بابا فریدگنج شکر، حضرت شاہ رکن عالم ستانی، حضرت بہاؤ الدین زکر یاملتانی،حضرت مدھو لال حسین، حضرت بیل سرمست، وغیرہ شامل ہیں۔ ا ب

pakistan studies book 10th class in urdu notes

23۔پاکستان کی اہم عمارات کے نام لکھیں

جواب۔ مزار قائد اعظم ، لاہور میں الفلاح بلڈنگ، بادشاہی مسجد شاہی قلعہ ،واپڈا ہاؤس اور اسلام آباد میں فیصل مسجد

پاکستان میں کمزور معیشت کی وجوہات بیان کریں ا: دولت کی غیر مساوی تقسیم ۔ ۲: معاشی نا انصافی : بے روز گاری

24۔کشمیری ادب کی اہم داستانوں کے نام لکھیں

جواب۔ ا ر منی لال۔ ملا فقیر

25۔زبان کا پہلا شاعر کسے سمجھا جاتا ہے

جواب۔ پشتو زبان کا پہلا شاعر امیر کروڑ کو سمجھا جاتا ہے۔

26۔پنجابی زبان کا ربط کن قدری زبانوں سے ہے

جواب۔ درا اوڑی اور یڑپائی زبان سے ہے۔

pakistan studies book 10th class in urdu notes




Post a Comment

0 Comments